Results 1 to 2 of 2

Thread: اُن کے دربار میں مقبول ہے لکھنا میرا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اُن کے دربار میں مقبول ہے لکھنا میرا



    اُن کے دربار میں مقبول ہے لکھنا میرا
    آسمانوں پہ ملائک میں ہے چرچا میرا

    کس قدر کرب میں تھا اُن Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت Ú©Û’ بغیر
    یاد ہے اب بھی مجھے دھوپ میں جلنا میرا

    میرے ہونٹوں پہ Ú©Ú¾Ù„Û’ اسمِ Ù…Ø+مد Ú©Û’ گلاب
    نعت کے نور سے روشن ہوا چہرہ میرا

    دولتِ دنیا مری نظروں میں اب جچتی نہیں
    بھر گیا اُن کی عنایات سے کاسہ میرا

    ایک جنت تھی رواں میرے بدن کے اندر
    مَس ہوا روضے کے سائے سے جو سایہ میرا

    گنُبدِ سبز کے سائے میں کھڑا تھا تنہا
    کس بلندی پہ تھا اُس لمØ+Û’ ستارہ میرا

    سامنے تھا مری آنکھوں کے نبی کا روضہ
    اور خوشبو سے معطر تھا سراپا میرا

    شہرِ Ù…Ø+بوبِ خُدا تھا مری آنکھوں میں بسا
    آبِ زم زم Ú©ÛŒ طرØ+ سرد تھا لہجہ میرا


    کیسا اعزاز ملا اُن کی غلامی کا مجھے
    چھین سکتی نہیں اعزاز یہ دنیا میرا


    خوشبوئیں بانٹتا پھرتا ہوں زمانے بھر میں
    گُلشنِ آلِ Ù…Ø+مد سے ہے رشتہ میرا


    دولتِ عشقِ Ù…Ø+مد پہ ہوں نازاں صفدر
    مدØ+تِ شاہِ مدینہ ہے وظیفہ میرا

    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - اُن کے دربار میں مقبول ہے لکھنا میرا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اُن کے دربار میں مقبول ہے لکھنا میرا

    2gvsho3 - اُن کے دربار میں مقبول ہے لکھنا میرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •